مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پانامہ پیپرز میں نام آنے کے بعد جرمنی نے مقامی بینک " Berenberg " کےخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پانامہ پیپرز میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مذکورہ بینک نے اپنے کلائنٹس کو ٹیکس سے بچنے میں معاونت کی ۔ جرمن پبلک پراسیکیوٹر اور ٹیکس حکام نے جرمنی ، سوئٹزر لینڈ اور لکسمبرگ میں موجود بینک کے عہدے داروں سے انکوائری شروع کر دی ہے۔
![جرمن کا مقامی بینک کےخلاف تحقیقات کا آغاز جرمن کا مقامی بینک کےخلاف تحقیقات کا آغاز](https://media.mehrnews.com/d/2016/04/04/3/2038788.jpg?ts=1486462047399)
پانامہ پیپرز میں نام آنے کے بعد جرمنی نے مقامی بینک کےخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
News ID 1863383
آپ کا تبصرہ